Uncategorized
مدینیہ منورہ میں گداگری کرنے پر دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد گرفتار

مدینہ منورہ میں گداگری کرنے پر تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد کو مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار گداگروں میں 2 پاکستانی اور ایک مصری شامل ہے.