پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے دوبارہ اہم ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے دوبارہ اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اعتماد کے ووٹ اور تحریک عدم اعتماد پر حتمی مشاورت کی گئی۔

لاہور میں چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ہونے والی دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ بہت جلد ہمارا وزیراعلی پنجاب ہوگا ۔ میٹنگ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے بھی رابطہ ہوا۔ دوران ناصر حسین شاہ اور ملک احمد خان نے رہنماؤں کو اہم امور پر بریف کیا ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button