
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ترجمان مسرت جمشید چیمہ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی طبیعت ناساز ہے ۔ کل شدید بخار کی حالت میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں اور خطاب کیا۔شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر الیاس کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے طبعی معائنہ کیا۔ڈاکٹرز نے چیئرمین تحریک انصاف ایک دو روز آرام کا مشورہ دیا۔