
لیجنڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انہیں اداکار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان بہت پسند ہے .
وہ ایک پروگرام میں سلمان خان کی اداکاری پر روشنی ڈال رہے تھے انہوں نے سلمان خان کی دیگر فلموں کو بھی خراج تحسین پیش کیا.
یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں مختصر کردار بھی ادا کیا ہے .