تازہ ترینصحت

دل کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

قلب کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا. پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہر ایک منٹ میں ایک مریض داخل ہونے لگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طابق پی آئی سی کے سربراہ پروفیسر بلال محی الدین نے بتایا سخت سردی میں ہر منٹ بعد دل کی تکلیف کا ایک مریض رپورٹ ہو رہا ہے ، سرد موسم میں امراض قلب کے باعث اموات کی شرح بھی بڑھتی ہے ۔ سردیوں میں ہسپتال میں بستروں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے ۔ دل کی شریانیں تنگ ہونے کے باعث ہارٹ اٹیک کے کیسز تیزی سے بڑھتے ہیں، سردیون میں گرم کپڑوں سے اجتناب کرنا اور تقریبات میں مرغن غذاؤں کے استعمال کے باعث ہارٹ اٹیک آتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button