بین الاقوامیتازہ ترین

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 21 افراد زندگی سے محروم،درجنوں لاپتا

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 21 افراد زندگی سے محروم اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ ملائیشیا کی ریاست سیلنگور کیمپنگ سائٹ پر پیش آیا۔

ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مٹی تلے دبے افراد کو نکالنا شروع کیا۔انتظامیہ کے مطابق سڑک کنارے فارم میں 90 افراد نے کیمپنگ کی ہوئی تھی، حادثے میں 53 افراد کو ریسکیو کیا گیا جب کہ 21 افراد موت کے منہ میں چلے گئے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button