پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائی جائے. شہبازشریف کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی دور کی معاشی خامیوں کو بھی اجاگر کرنے کا بھی کہہ دیا.

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی بیانیے پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں حکومتی اور سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے اور حکومتی مؤقف کو سوشل میڈیا پر بھی اجاگر کرنے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف حکومت کی کوتاہیوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button