تازہ ترینکاروبار

پٹرول دس روپے سستا ہو گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا.ایک لٹر پٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کیا. انہوں
نے بتایا ڈیزل کی قیمت میں سات روپے پچاس پیسے کمی کی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button