مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے دو ملاقاتیں کرلیں.
ملاقات میں سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر چوہدری حسین الہٰی بھی موجود تھے۔