پاکستانتازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو سیاست میں آنے کی دعوت

تحریک انصاف کے چکوال کے رہنماؤں نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو سیاست میں آنے کی دعوت دے دی ۔
پی ٹی آئی رہنماوں نے کہا ہے ہم چاہتے آپ آرمی چیف بنیں لیکن شاید اللہ کو منظور نہیں تھا اب آپ کو سیاست میں آکر ملک کی خدمت کرنا چاہیے۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے گاؤں لطیفال میں ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے پی ٹی آئی رہنماؤں نے جنرل فیض سے عملی سیاست میں آنے کا مطالبہ کیا۔


انہوں نے کہا کہ آپ نے دوران سروس اپنی چار یونین کونسلز کے لیے 25 ، 25 کروڑ منظور کرائے اب ہم گزارش کرتے ہیں آپ ان کا اجرا بھی کروائیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button