تازہ ترینشوبز

’جس نے لاہور نہیں دیکھا‘ انیل کپورآوٹ، سنی دیول ان

فلم ’جس نے لاہور نہیں دیکھا‘ میں اداکار انیل کپور کی جگہ اب سنی دیول کام کریں گے۔
فلم ’جس نے لاہور نہیں دیکھا‘ میں ابتدائی طور پر اداکار انیل کپور کو مرکزی کردار ادا کرنا تھا لیکن اب وہ اس پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔
ایک طویل عرصے کے بعد سنی دیول فلمساز راج کمار سنتوشی کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔2017 میں سنتوشی اور سنی دیول نے
ایک ساتھ دوبارہ کام کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس وقت تک کوئی چیز فائنل نہیں تھی۔
سنی دیول نے سنتوشی کے ساتھ مل کر ’گھائل‘، ’گھاتک‘ اور ’دامنی‘ جیسی فلمیں بنائی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button