پاکستانتازہ ترین

ورلڈ کپ کا فائنل آخری میچ ہوگا. میسی کا اعلان

ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نےکہا ہے ورلڈ کپ کا فائنل ان کا ملک ارجنٹائن کےلیے آخری میچ ہوگا۔

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل میچ ان کے ملک کے لیے آخری میچ ہوگا۔لیونل میسی رواں سال اکتوبرمیں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکےہیں جس کی تصدیق انہوں نے فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جیت کے بعد دوبارہ کی ہے۔
میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2022میں سب سے زیادہ پچیس میچ کھیلنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ فائنل کھیل کر میسی سب سے زیادہ چھبیس میچ کھیلنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیں گے۔انہوں نے ارجنٹائن کے لیے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول اسکور کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button