پاکستانتازہ ترین

اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پرفیصلہ 16دسمبرتک مؤخر

متنازع ٹویٹ کے کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پرفیصلہ 16دسمبرتک مؤخر کردیا گیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیشل جج سنٹرل راجہ آصف محمود نے اپنی عدالت کا چارج چھوڑ دیا، اسپیشل جج سنٹرل راجہ آصف محمود کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد کردی گئیں ہیں ۔اس حوالے سے عدالے کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق جج اعظم خان کو نیا اسپیشل جج سنٹرل تعینات کر دیاگیا ہے ۔ واضح رہے کہ سلام آبادہائیکورٹ نےجج اعظم خان کی بطوراسپیشل جج سنٹرل تعیناتی کی سفارش کی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button