
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپس آئینگے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے پارٹی قائد نواز شریف کو لاہور کے بجائے اسلام آباد لینڈ کرنے کی تجویز دی ہے .