پاکستانتازہ ترین

ملالہ یوسف زئی کا لاہور آکر اظہار مسرت

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں.
ملالہ نے ٹوئٹ میں اپنے پاکستان آنے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے ملک پاکستان آنا ہمیشہ سے اچھا احساس پیدا کرتا ہے، انہیں لاہور آ کر بےحد خوشی ہوئی ہے۔ملالہ نے اپنے والدین اور شوہر کے ساتھ ائیرپورٹ سے لی گئیں تصاویر بھی شئیر کیں۔ملالہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی، جبکہ لمز یونیورسٹی میں ملالہ یوسف زئی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ملالہ یوسف زئی 16 دسمبر کو واپس جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button