پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کاقومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی ارکان اسملبی میں پیش ہوکر دوبارہ استعفے دیں گے۔
میذیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویژن کے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑی جائے گی۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز دوبارہ قومی اسمبلی جائیں گے اور استعفے دیں گے۔ آخری مرحلے میں خیبر پختونخوا اسمبلی توڑی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button