Uncategorized

افغان سرحدی فوج کی پاکستانیوں پر فائرنگ6 شہری شہید، 17 زخمی

چمن میں افغان سرحدی فوج کی طرف سے پاکستانیوں پر فائرنگ سے 6 شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈر فوسز نے چمن میں سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ۔ افغان سائیڈ نے آرٹلری زور مارٹر سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ پاکستانی فوسز کی جانب بلا اشتعال جارحیت کابھرپور جواب دیا گیا ۔

پاکستان کی جانب سے افغان شہری آبادی کو ہدف بنانے سے اجتناب کیا گیا ۔پاکستان نے معاملہ کی سنگینی سے کابل میں افغان حکام کو آگاہ کر دیا۔پاکستان نےمستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچنے کیلئے افغانستان سے سخت کارروائی کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button