تازہ ترینکھیل

کروشیا نے پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیل کو پنلٹی ککس پر 2-4 سے شکست دی

فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں کروشیا نے پنلٹی ککس پر برازیل کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کر لیا۔

کروشیا نے پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیل کو پنلٹی ککس پر 2-4 سے شکست دی۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں۔
دونوں تیموں کو 15 ،15 کے دو ہاف دیے گئے، پہلے ہاف کے شروع میں برازیل کے نیمار نے گول کیا اور ٹیم کو کروشیا پر 0-1 کی برتری دلوادی۔

تاہم کروشیا کے برونو پیٹکووچ نے دوسرے ہاف یعنی کھیل کے 117ویں منٹ میں گول کرکے میچ کو 1-1 سے برابر گول سے برابر کردیا۔

اس کے بعد کھیل پنالٹی ککس پر چلاگیا اس موقع پر کروشیا کے گول کیپر نے برازیل کی دو پلنٹی اسٹروکس روک کر میچ میں اپنی ٹیم کی فتح کو یقینی بنادیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button