پاکستانتازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور سنگاپور کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا، دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے ایشیا پیسفک میں آسیان کے زیرقیادت عمل کے لیے حمایت کا اظہار بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button