بین الاقوامیتازہ ترین

برطانیہ کا 30افراد پر پابندی کا اعلان

برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدعنوانی کے الزامات پر 30 افراد پر پابندی کا اعلان کردیا.
پابندی کی فہرست میں 11ممالک کی شخصیات شامل ہیں۔ جن میں ایرانی عدلیہ کی 10 شخصیات کے علاوہ میانمار
(برما) کی فوجی شخصیات بھی شامل ہیں۔ برطانیہ کی پابندی کی فہرست میں روسی کرنل اور مالی کی شدت پسند تنظیم بھی شامل ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں پر مشتمل شخصیات کی فہرست میں جنوبی سوڈان کے حکام بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button