تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی
ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئیٹر بند کرنے کا اعلان

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ایک مربتہ پھر تھرتھلی مچا دی ، انہوں نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
Twitter will soon start freeing the name space of 1.5 billion accounts
— Elon Musk (@elonmusk) December 9, 2022
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاونٹس ختم کرنے جا رہا ہے، ٹوئیٹر کے سربراہ نے بتایا کہ یہ وہ اکاونٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاونٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔