
انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 72.82 ڈالر فی بیرل ہے جو رواں سال کی کم ترین سطح پر جا پہنچی
میڈیا رپورٹس کے مطاق عالمی کساد بازاری کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں ۔ڈبلیو ٹی آئی کے بعد برینٹ کروڈ کی قیمت بھی 77.93 ہوگئی ہے۔