پاکستانتازہ ترین

ارشد شریف کا قتل: جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

آئی جی اسلام آباد نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی .

5رکنی جے آئی ٹی میں ایس پی صدر، ایس ایچ او رمنا، تفتیشی آفیسر شامل ہوں گے، آئی جی اسلام آباد کی صوابدید پر کوئی بھی آفیسر کمیٹی کا پانچواں ممبر ہوگا ۔ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر جے آئی ٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button