تازہ ترینشوبز

آریان خان بھی فلمی دنیا کا حصہ بن گئے

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا. شاہ رخ خان کے بیٹے اداکاری نہیں بلکہ کہانی نویس کے طور پر
فلم انڈسٹری میں آئے ہیں. پر شاہ رخ خان اور گوری خان نے بیٹے کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا، گوری خان نے لکھا کہ ہم بھی اس پراجیکٹ کو دیکھنے کا انتظار نہیں کر سکتے، جبکہ شاہ رخ نے لکھا کہ سوچ، یقین اور خواب دیکھنے کا عمل مکمل ہوا اب ہمت کرنے کا وقت آگیا۔
آریان خان یونیورسٹی آف ساؤتھ کیلیفورنیا سے فلم سازی میں تعلیم حاصل کرچکے ہیں اور ساتھ ہی اپنے والد کی آنے والی فلم ’’پٹھان‘‘ میں اسسٹ بھی کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button