پاکستانتازہ ترین

نواز شریف اگلے ماہ پاکستان آرہے ہیں. ایاز صادق

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہيں۔ الیکشن اگست کے بعد ہوں گے، امیدواروں کو ٹکٹ نواز شریف جاری کریں گے ۔
انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کےساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں، اگست 2023 میں حکومت کی مدت پوری ہوگی، حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوں گے۔ اگر مارچ میں اسمبلی ٹوٹی تو پھر رمضان اور بجٹ آرہا ہے، مارچ سے جون تک اسمبلیاں توڑنا ناممکن نظرآرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی کو رہا ہونا چاہیے مگران کوخود پرکنٹرول کرنا چاہیے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button