پاکستانتازہ ترین

سموگ آفت قرار، پنجاب میں ماحولیاتی ایمر جنسی نافذ

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سموگ میں کمی کے لیے صوبے میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی. سموگ کو آفت قرار دے دیا ہے۔
پنجاب بھر میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کو سموگ میں کمی کیلئے وضع کردہ پلان پر موثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم بھی دے دیا ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ سموگ کا سبب بننے والے عوامل پر قابو پانے کیلئے کارروائی عمل میں لائی جائے ،دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button