پاکستانتازہ ترین

اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس کامران ملا خیل اور جسٹس عامر رانا پر مشتمل بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف مقدمات درج کرانے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔
اعظم سواتی کے خلاف مقدمات ختم کرانے کے لیے درخواست ان کےبیٹے عثمان سواتی کی جانب سے دائر کی گئی تھی ، درخواست پر عدالت نے مختصر سماعت کی اور پالیس کو اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیا ،
عدالت نے آئی جی پولیس سے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کی تحریری رپورٹ بھی طلب کرلی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button