پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر مارا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر محمد نور عرف سرکئی مارا گیا ہے۔ ہ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا ہلاک دہشت گرد اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button