پاکستانتازہ ترین

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا.اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی، جن حالات میں بھی فیصلہ کرنا پڑا لیکن اس وقت غلطی ہوئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button