بین الاقوامیتازہ ترین

چین، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

چین کے صوبے ژنجیان کے دارلحکومت اوراقمی میں واقع عمارت میںآگ لگنے سے 10افراد جان کی بازی ہار گئے۔

آگ کا زہریلا دھواں عمارت کی 15 ویں منزل سے 21 ویں منزل تک پھیل گیا ، زیادہ تر افراد کی موت سانس لینے میں مشکلات کی وجہ سے واقع ہوئی ہیں ۔9 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

چین میں ناقص حفاظتی بیداری اورحکومتی بدعنوانی کی وجہ سے حالیہ آگ، دھماکوں اور عمارتوں کے گرنے کا سلسہ شروع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: