کھیل

فیفا ورلڈکپ میںدلکش مقابلے جاری،سوئٹزرلینڈنے کیمرون کو شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ میںپُرلطف مقابلے جاری ،سوئٹزرلینڈنے کیمرون کو ایک گول سےشکست دےدی
قطر؛ الجنوب اسٹیڈیم میں ہونےوالے میچ میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا،

قطر کے الجنوب اسٹیڈیم میں سوئٹزرلینڈنے کیمرون کو ایک گول سے شکست دے دی ۔ سوئٹزرلینڈکی جانب سےامبولو نے میچ کافیصلہ کن گول کیا ۔ جنوبی کوریااوریوروگوئےکےدرمیان میچ بغیر کسی گول کے ختم ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: