پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی لاہور سے روانگی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی آمد کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان ہفتے کو دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان زمان پارک سے روانہ ہوں گے اور سخت سیکیورٹی حصار میں ائیر پورٹ پہنچیں گے۔

عمران خان ائیرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی روانہ ہوں گے، ان کے ہمراہ ہیلی میں ڈاکٹرز بھی موجود ہوں گے۔ عمران خان راولپنڈی میں پی ٹی آئی مارچ کی قیادت کریں گے، شرکائے مارچ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے متعلق آگاہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: