پاکستانتازہ ترین

عمران خان تھکے ہوئے اور مایوس نظرآ رہے تھے. برطانوی صحافی

برطانوی صحافی چارلی فولکنر نے کہا ہے کہ انٹرویو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان تھکے ہوئے اور مایوس نظرآ رہے تھے ۔
انہوں نے بتایا کہ مجھے انٹرویو کے دوران عمران خان نے گہرے سرمئی رنگ کی قمیض پہن رکھی تھی اور اس کے نیچے ٹراؤز تھا۔عمران خان نے اپنی پٹی بندھی ٹانگ کو پاؤں کی چوکی پر رکھیا ہوا تھا ۔وہ حملے کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں لیکن سابق کرکٹر تھکے ہوئے اور مایوس دکھائی دے رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: