تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

سکول میں بند ر گھس گیا

کراچی میں سکول میں بندر گھس آیا . واقعہ بلال کالونی جیکب لائن ایریا میں واقع گورنمنٹ اسکول میں پیش آیا.بند ر نے بچوں اور اساتذہ سب کو خوفزدہ کر دیا


بندر کی سکول میں آنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی .بندر سرکاری اسکول کی دیوار پر بھی بیٹھا رہا.

اسکول کے پرنسپل کے مطابق کراچی کے اسکول میں بندروں کا داخل ہونا معمول کی بات ہے کیونکہ یہ واقعات روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہوتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: