پاکستانتازہ ترین

جو اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا۔آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا۔

انہوں نے یہ بات قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشاٸیہ کی تقریب میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی 20کرکٹ فارمیٹ میں شاداب خان بہترین کرکٹر ہے۔ لیڈر شپ کا کام لڑنا ہوتا ہے، ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا۔
انہوں نے کہا شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتا تو فاٸنل کا رزلٹ مختلف ہوتا۔ ورلڈ کپ میں ہم کلوز مارجن سے ہارے۔ بھارت ورلڈ کپ میں 10 وکٹوں سے ہارا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: