تازہ ترینکھیل

ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو دو صفر سے شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ میں ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو دو صفر سے ہرا دیا .


ایران نے دونوں گولز کھیل کے اضافی وقت میں کیے ۔ ویلز کے گول کیپر کو کھیل کے آخری لمحات میں ریڈ کارڈ دکھا کر باہر کر دیا گیا جس کے بعد ایران نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو گول داغ دیے اور فتح حاصل کرلی ۔ ایران کی جانب سے روزبے اور رامین نے گول کئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: