تازہ ترینشوبز

ایک اور سجل کی آمد

اداکارہ سجل علی کی ہمشکل نے مداحوں کو حیران کر دیا. سوشل میڈیا پر اسے سجل علی کی جڑواں بہن قرار دیدیا.


سجل علی کی ہمشکل انسٹاگرام پر queenndaroo کے نام سے موجود ہیں جو ایک اکاؤنٹ چلاتی ہیں اور ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرتی ہیں۔ ان کا تعلق جرمنی سے ہے۔ یہ اکثر بیوٹی پراڈکٹ کی تشہیر کرتی ہیں اور ماڈلنگ کا کام بھی کرتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: