پاکستانتازہ ترین

پلاسٹر اتر گیا، کپتان سفر کیلئے تیار

ڈاکٹروں سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سفر کی اجازت مل گئی .

ڈاکٹر خالد نیازی نے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا ہے اور ان کے گھٹنے سےاوپر والے زخم تقریباً ٹھیک ہیں جب کہ گھٹنے سے نیچےکےزخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا

ڈاکٹرخالد نے بتایاعمران خان اپنی ٹانگ دھو سکتے ہیں اور ہلکا وزن ڈال سکتے ہیں جب کہ وہ سفر بھی کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: