پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت صرف 25 دن تک کی تاخیر کر سکتے ہیں، جس کا کسی کو فائدہ نہیں ہو گا۔اعتزاز احسن

ماہرِ قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے۔

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا زیادہ سے زیادہ صدرمملکت صرف 25 دن تک کی تاخیر کر سکتے ہیں، جس کا کسی کو فائدہ نہیں ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: