تازہ ترینکھیل

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔پاکستان نے میچ 0-3 سے کامیابی حاصل کی.

پہلا سیٹ پاکستان نے 26 کے مقابلے میں 28 پوائنٹس سے جیتا۔ دوسرے سیٹ میں پاکستان نے 24 پوائنٹس کے مقابلے میں 26 پوائنٹس حاصل کیے۔


تیسرے سیٹ میں پاکستان نے 25 اور بنگلہ دیش نے 23 پوائنٹس حاصل کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: