تازہ ترینشوبز

پاپا 87 برس کے ہو گئے، سلمان خان جھوم اٹھے، شاندار جشن کا اہتمام

لیجنڈ اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان 87 برس کے ہوگئے .
سلمان خان سمیت سب گھر والوں نے سلیم خان کےلئے لنچ کا اہتمام کیا اور خوف ہلہ گلہ ہوا.
سلمان خان، سلمیٰ خان، ہیلن، ارپیتا شرما اور سہیل خان جی بھر کر ناچے. سلیم کی بیٹی بھی خصوصی طور پر والد کی سالگرہ میں آئی تھی . بھارتی میڈیا سالگرہ کی کوریج کےلئے کوشإں رہا لیکن اس کو کامیابی نہ ملی


ارباز خان نے والد کی سالگرہ کے جشن کی تصاویر شیئر کیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلیم خان ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے ہیں اور ان کے سامنے ٹیبل پر انواع و اقسام کے لوازمات رکھے ہوئے ہیں، سلیم خان کے عقب میں تمام اہلخانہ کھڑے ہوئے ہیں۔ سب کے چہرے خوشی سے دمک رہے ہیں
سوشل میڈیا پر سلمان خان کے والد کی سالگرہ ٹرینڈ بنی رہی اور مداح سلمان خان کی فیملی کےلئے دعا گو رہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: