پاکستانتازہ ترین

جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے ، صدر نے دستخط کر دئیے

جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر کر دئیے گئے ۔صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دئیے ۔انہوں نے جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف کی تقرری کی سمری پر بھی دستحط کر دئیے ۔ جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف بن گئے اور ۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: