پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔
نئے آرمی چیف عاصم منیر وزیر اعظم آفس پہنچے اور وزیراعظم شہباز شریف کو سلیوٹ کیا جبکہ وزیراعظم نے جنرل عاصم منیر کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم سے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے بھی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اور وزیراعظم نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: