پاکستانتازہ ترین

لیاقت باغ میں جلسہ نہیں ہوگا،عمران خان کو روک دیاگیا

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں نے عمران خان کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے سے منع کر دیا ہے جس کے بعد متبادل جگہ کی تلاش شروع کر دی گئی . اس سلسلے میں کہا جا رہا ہے کہ لیاقت باغ جلسوں کی تاریخ اچھی نہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ لیاقت باغ کسی بھی صورت متبادل جگہ کے طور پر قبول نہیں. جلسے کی نئی جگہ کے لئے مزاکرات ہونگے جس کے بعد جگہ کا تعین کیا جائے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: