پاکستانتازہ ترین

غلام علی گورنرکے پی کے نامزد

وزیراعظم شہباز شریف نے جے یو آئی رہنما غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا نامزد کردیا ہے۔غلا م علی کی گورنر کے عہدے پر تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی . صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دیدی.
گورنر خیبرپختونخوا کا عہدہ اپریل میں شاہ فرمان کے مستعفی ہونے کے بعد سے خالی ہے۔۔

غلام علی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی عزیز ہیں،غلام علی سابق ناظم پشاور اورجے یوآئی کے ٹکٹ پر سینیٹر بھی رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: