پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی پی ٹی آئی کے 40 ہزار سے زائد کارکنوں کیلئے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کے 40 ہزار سے زائد کارکنوں کے لیے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کے راولپنڈی ڈویژن سے انتظامات کی رپورٹ طلب کر لی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو یہ ہدایت بھی کی ہے کہ راولپنڈی میں دو سے تین مقامات پر کارکنوں کی رہائش کا انتظام کیا جائے جب کہ پارٹی قیادت نے دوردراز علاقوں سے آنے والے کارکنوں کو ایک روز پہلے روالپنڈی پہنچنے کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔انہوں نے لانگ مارچ کے لیے تمام ڈویژنوؓ کے قافلوں کو الگ الگ انتظامات کرنے کا بھی کہا ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: