تازہ ترینکھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا. وکٹ کیپر بیٹر نثار علی کو میگا ایونٹ کے لیے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ اگلے ماہ 4 سے 17 دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔

ظفر اقبال کونائب کپتان مقرر کیا گیا۔ اسکواڈ میں 17 کھلاڑیوں کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں ریاست خان، شاہ زیب، محمد سلمان، محمد آصف، فخر عباس، بدر منیر، معین اسلم، انیس جاوید، شاہ زیب حیدر، کامران اختر،محمد ارشد، مطیع اللّٰہ، محمد صفدر، اکمل حیات اور محسن خان شامل ہیں۔2 ریزرو کھلاڑیوں میں ساجد نواز اور فیصل محمود کو شامل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: