تازہ ترینکھیل

بابر اعظم کا چوتھا نمبر

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے .
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔ جس کے مطابق بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر ہیں اور قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں۔

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے بہترین کارکردگی کی وجہ سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: