پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی ملاقات

سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا آصف زرداری چودھری شجاعت حسین سے ملنے ان کی رہائش گاہ پر گئے . اس موقع پر وفاقی وزیر اور ق لیگ کے رہنما چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: