پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف کی یادگار شہدا پر حاضری،پھول چڑھائے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہونے والی یوم دفاع و شہداء کی تقریب میں سپہ سالار نے یادگار شہداء پر حاضری دی۔
اس دوران انہوں نے یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: